Twitter

Follow palashbiswaskl on Twitter

Wednesday, October 20, 2010

Fwd: [bangla-vision] The Real Investment



---------- Forwarded message ----------
From: Fasih Ur Rehman Khan <fasihcool@yahoo.com>
Date: 2010/10/20
Subject: [bangla-vision] The Real Investment
To:


 

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اے ایمان والو جو (مال) ہم نے تم کو دیا ہے اس میں سے اس دن کے آنے سے پہلے خرچ کرلو جس میں نہ (اعمال کا) سودا ہ       ا ور نہ دوستی اور سفارش ہوسکے اور کفر کرنے والے لوگ ظالم ہیں2:254

 O you who believe! Spend from what We have given to you before a day comes when there will be no trading, no friendship and no intercession, and it is the disbelievers who are unjust.
2:254

جو لوگ اپنا مال
الله کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ان (کے مال) کی مثال اس دانے کی سی ہے جس سے سات بالیں اگیں اور ہر ایک بال میں سو سو دانے ہوں اور الله جس (کے مال) کو چاہتا ہے زیادہ کرتا ہے ، وہ بڑی کشائش والا اور سب کچھ جاننے والا ہے 2:261

 The example of those who spend in the way of Allah is just like a grain that produced seven ears, each ear having a hundred grains, and Allah multiplies (the reward) for whom He wills. Allah is All-Embracing, All-Knowing.2:261

 جو لوگ اپنا مال اللہ کے راستے میں صرف کرتے ہیں پھر اس کے بعد نہ اس خرچ کا (کسی پر) احسان رکھتے ہیں اور نہ (کسی کو) تکلیف دیتے ہیں ان کا صلہ ان کے پروردگار کے پاس تیار ہے اور (قیامت کے روز) نہ انکو کچھ خوف ہوگا اور نہ غمگین ہوں گے 2:262
 Those who spend their wealth in the way of Allah, then do not make their spending followed by boasting about favour, or with causing hurt,__ they have their reward with their Lord and there is no fear for them nor shall they grieve. 2:262

اور جو لوگ
الله کی خوشنودی حاصل کرنے کیلے اور خلوص نیت سے اپنا مال خرچ کرتے ہیں ان کی مثال ایک باغ کی سی ہے جو اونچی جگہ پر واقع ہو (جب) اس پر مینہ پڑے تو دگنا پھل لائے اور اگر مینہ نہ بھی پڑے تو خیر پھوار ہی سہی اور الله تمہارے کاموں کو دیکھ رہاہے 2:265
 The example of those who spend their wealth to seek the pleasure of Allah and to make firm (their faith) from (the depths of) their souls is like a garden on a foothill on which came a heavy rain, and it yielded its produce twofold. Even if a heavy rain does not come to it, a light drizzle is enough, and Allah is watchful of what you do.2:265

مومنو! جو پاکیزہ اور عمدہ مال تم کماتے ہو اور وہ چیزیں ہم تمہارے لئے زمین سے نکالتے ہیں ان میں سے (راہ
الله میں) خرچ کرو 2:267
 O you who believe, spend of the good things you have earned, and of what We have brought forth for you from the earth2:267

اگر تم خیرات ظاہر دو تو وہ بھی خوب ہے اور اگر پوشیدہ دو اور دو بھی اہل حاجت کو تو وہ خوب تر ہے اور (اسطرح) کا دینا) تمہارے گناہوں کو بھی دور کردے گا اور
الله کو تمہارے سب کاموں کی خبر ہے 2:271

 If you make Sadaqat (alms) openly, it is good enough, and if you keep it secret and give it to the needy, it is much better for you, and this will write off part of your sins. Allah is All-Aware of what you do. 2:271

اور (مومنو!) تم جو مال خرچ کرو گے تو اس کا فائدہ تمہیں کو ہے اور تم تو جو خرچ کرو گے 
الله کی خوشنودی کے لے کرو گے اور جو مال تم خرچ کرو گے وہ تمہیں پورا پورا دیا جائے گا اور تمہارا کچھ نقصان نہیں کیا جائے گا 

Whatever good you spend is for your own selves, and you shall not spend but to seek the pleasure of Allah, and whatever good thing you spend shall be repaid to you in full, and you shall not be wronged.2:272

 جو لوگ اپنا مال رات اور دن اور پوشیدہ اور ظاہر راہ
الله میں خرچ کرتے رہتے ہیں ان کا صلہ پروردگار کے پاس ہے اور ان کو (قیامت کی دن) نہ کسی طرح کا خوف ہوگا اور نہ غم2:274  

 Those who spend their wealth night and day, secretly and openly,__ they have their reward with their Lord, and there is no fear for them, nor shall they grieve.2:274

 ( (اے محمدﷺ) لوگ تم سے پوچھتے ہیں کہ (خدا کی راہ میں) کس طرح کا مال خرچ کریں۔ کہہ دو کہ (جو چاہو خرچ کرو لیکن) جو مال خرچ کرنا چاہو وہ (درجہ بدرجہ اہل استحقاق یعنی) ماں باپ اور قریب کے رشتے داروں کو اور یتیموں کو اور محتاجوں کو اور مسافروں کو (سب کو دو) اور جو بھلائی تم کرو گے خدا اس کو جانتا ہے2:215

 They ask you as to what they should spend. Say: :Whatever good you spend should be for parents, kinsmen, orphans, the needy and the wayfarer; and whatever good you do, Allah is all-aware of it.2:215


اور دیکھنا) شیطان (کا کہا نہ ماننا وہی) تمہیں تنگدستی کا خوف دلاتا اور بےحیائی کے کام کرنے کو کہتا ہے اور خدا تم سے اپنی بخشش اور رحمت کا وعدہ کرتا ہے اور خدا بڑی کشائش والا اور سب کچھ جاننے والا ہے2:268 
 
Satan frightens you with poverty, and bids you to commit indecency, and Allah promises you forgiveness from Him, and grace as well.
And Allah is All-Embracing, All-Knowing.2:268

Yours Sincere
Fasih ur Rahman Khan


__._,_.___

--
Palash Biswas
Pl Read:
http://nandigramunited-banga.blogspot.com/

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Welcome

Website counter

Followers

Blog Archive

Contributors